محفل شعرخوانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ محفل جہاں اشعار پڑھے اور سنے جائیں، محفل مشاعرہ بزم سخن، شعرو شاعری کی محفل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ محفل جہاں اشعار پڑھے اور سنے جائیں، محفل مشاعرہ بزم سخن، شعرو شاعری کی محفل۔